Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
بھارت کے بگلیہار ڈیم سے پانی چھوڑنے کے بعد دریائے چناب کی سطح میں اضافہ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

بھارت کے بگلیہار ڈیم سے پانی چھوڑنے کے بعد دریائے چناب کی سطح میں اضافہ

لاہور: بھارت کے بگلیہار ڈیم سے پانی چھوڑنے کے بعد ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب کی سطح میں اضافہ ہوا ہے۔محکمۂ انہار کے مطابق دریائے چناب میں پانی کی آمد 40710 کیوسک ہے اور اخراج 23810 ریکارڈ کیا گیا ہے۔محکمۂ انہار نے بتایا ہے کہ دریائے چناب میں پانی کی سطح میں اضافہ ہو رہا ہے۔واضح رہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 مئی کو بگلیہار ڈیم سے دریائے چناب کا پانی روک دیا تھا۔پانی کے شدید دباؤ کے باعث بھارت کو گزشتہ روز بگلیہار ڈیم سے پانی چھوڑنا پڑا تھا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *