اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں پر تفصیلی گفتگو کی۔ ملاقات کے دوران، دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان موجود برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور سعودی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر اتفاق

Leave a Reply