اسلام آباد: صدر پی ٹی آئی کے پی جنید اکبر نے چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔جنید ا کبر نے اپنا استعفیٰ پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر کے حوالے کر دیا ہے، انہوں نے کہا کہ یہ عہدہ پارٹی کی امانت تھا، پارٹی قیادت کی ہدایت پر اپناا ستعفیٰ جمع کروایا۔انہوں نے کہا کہ میرے لیے عہدے کوئی اہمیت نہیں رکھتے، پارٹی قائد کا حکم ہوا تو استعفیٰ دے دیا، بانی پی ٹی آئی جو فیصلہ کریں گے وہ قبول ہوگا۔
صدر پی ٹی آئی کے پی جنیداکبر نے چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

Leave a Reply