Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
روس اور یوکرین کے درمیان مذاکرات کل ترکیہ میں ہونگے – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

روس اور یوکرین کے درمیان مذاکرات کل ترکیہ میں ہونگے

انقرہ: روس اور یوکرین کے درمیان مذاکرات کل ترکیہ میں ہونگے۔انقرہ سے غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روسی صدر نے گزشتہ ہفتے یوکرین کو مذاکرات کی پیش کش کی تھی۔روسی صدر کی پیش کش کے جواب میں یوکرینی صدر نے مذاکرات پر رضامندی ظاہر کی، یوکرین کے صدر نے روسی صدر کو آمنے سامنے بیٹھ کر بات کرنے پر زور دیا ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق روس نے ترکیہ میں ہونے والے مذاکرات میں صدر ولادیمر پیوٹن کی شرکت کی ابھی تک تصدیق نہیں کی ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *