اسلام آباد:نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی نے بیجنگ میں ملاقات کی ہے۔دفتر خارجہ کے مطابق، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ کے حالیہ دورہ کابل کا ذکر کرتے ہوئے، انہوں نے دوطرفہ تعلقات میں مثبت رفتار کا خیرمقدم کیا جس میں سفارتی تعلقات میں اضافہ، تجارت اور ٹرانزٹ کی سہولت شامل ہے۔انہوں نے بشمول تجارت، ٹرانزٹ، کنیکٹیویٹی اور سیکیورٹی کے شعبوں میں باہمی مفادات کو آگے بڑھانے کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ،افغان قائم مقام وزیر خارجہ کی بیجنگ میں ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال

Leave a Reply