Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
شہباز شریف سے گورنر پنجاب کی ملاقات، آپریشن بنیان مرصوص کی شاندارکامیابی پر مبارکباد دی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

شہباز شریف سے گورنر پنجاب کی ملاقات، آپریشن بنیان مرصوص کی شاندارکامیابی پر مبارکباد دی

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں صوبہ پنجاب سے متعلق امور پر گفتگو کی گئی۔گورنر پنجاب نے معرکہ حق کے دوران اہم فیصلوں پر وزیراعظم کی قیادت کو خراج تحسین پیش کیا اور آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر وزیراعظم کو مبارکباد دی۔ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے ملک کی مجموعی و سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثناءاللہ، وفاقی وزیر برائے پبلک افیئرز یونٹ رانا مبشر اقبال اور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھی موجود تھے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *