Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
چین کے کیمیکل پلانٹ میں دھماکہ: 5 ہلاک، 19 زخمی، 6 لاپتہ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

چین کے کیمیکل پلانٹ میں دھماکہ: 5 ہلاک، 19 زخمی، 6 لاپتہ

بیجنگ: چین کے مشرقی صوبے شندونگ میں واقع ایک کیمیکل پلانٹ میں زوردار دھماکے کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق، 19 زخمی جبکہ چھ افراد لاپتہ ہو گئے ہیں۔چینی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق دھماکہ اتنا شدید تھا کہ قریبی عمارتوں کی کھڑکیاں اور شیشے چکناچور ہو گئے۔ دھماکے کے بعد ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔حکام کے مطابق زخمیوں کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔ حکام نے کہا ہے کہ پلانٹ میں موجود دیگر مواد کو محفوظ بنانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں تاکہ مزید کوئی حادثہ پیش نہ آئے-

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *