Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
سرحدی کشیدگی میں اضافہ‘پاکستان کاافغانستان میں سفیر تعینات کرنے کا فیصلہ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

سرحدی کشیدگی میں اضافہ‘پاکستان کاافغانستان میں سفیر تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاک افغان تعلقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ترجمان وزرات خارجہ کے سابق پاکستان نےافغانستان میں سفیر تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، افغانستان میں اس وقت ناظم الامور فرائض سرانجام دےرہے ہیں۔دوسری جانب ترجمان وزرات خارجہ نے بتایا کہ وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے دورہ کابل کے بعد پاک افغان تعلقات مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں، پاک افغان تعلقات کے بڑھتے ہوئے رفتار کو دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ مجھے یقین ہے کہ یہ قدم باہمی روابط میں مزید اضافہ کرے گا، اقتصادی، سکیورٹی، تجارتی شعبوں میں پاک افغان تعاون کو مزید گہرا کرے گا اور برادر ممالک کے درمیان مزید تبادلوں کو فروغ دے گا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *