Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
غزہ میں قابض اسرائیلی فورسز کے وحشیانہ حملے جاری، 39 فلسطینی شہید – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

غزہ میں قابض اسرائیلی فورسز کے وحشیانہ حملے جاری، 39 فلسطینی شہید

غزہ: قابض اسرائیلی فورسز کے غزہ میں وحشیانہ حملے جاری، عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج پناہ گزین کیمپوں اور گھروں کو نشانہ بنا رہی ہے۔
اسرائیل کے تازہ حملوں میں مزید 39 فلسطینی شہید، 317 زخمی ہو گئے، ورلڈ سینٹرل کچن نے 6 ہفتوں کے بعد خوراک آپریشن دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق 7اکتوبر سے اب تک اسرائیلی حملوں میں 55 ہزار 998 فلسطینی شہید ہوچکے، اسرائیلی حملوں میں 1 لاکھ 31 ہزار 559 فلسطینی زخمی بھی ہوئے ہیں۔
18 مارچ کے بعد اسرائیلی فوج جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 5 ہزار 685 افراد شہید کر چکی ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *