Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
خطے کی سکیورٹی صورتحال پر گہری تشویش ہے ، پاکستان – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

خطے کی سکیورٹی صورتحال پر گہری تشویش ہے ، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے کہا ہے کہ خطے میں سکیورٹی صورتحال پر گہری تشویش ہے ، فریقین صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں۔ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ ریاستی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے اصولوں کی خلاف ورزی قابل مذمت ہے۔ترجمان نے کہا کہ پاکستان عالمی قوانین کے احترام اور تمام فریقین سے تحمل کی اپیل کرتا ہے ، مسائل کے حل کیلئے مذاکرات اور سفارتکاری پر زور دیا جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ کشیدگی میں فوری کمی کیلئے اقدامات کئے جائیں ، خطے میں امن کے لیے تمام تنازعات کا پرامن حل ناگزیر ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *