Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ایشین ڈبلز سکواش چیمپئن شپ: پاکستان کے نور زمان اور ناصر اقبال فائنل میں پہنچ گئے – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ایشین ڈبلز سکواش چیمپئن شپ: پاکستان کے نور زمان اور ناصر اقبال فائنل میں پہنچ گئے

کوالالمپور: پاکستان کے نور زمان اور ناصر اقبال ایشین ڈبلز سکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ملائیشیا میں جاری ایشین ڈبلز سکواش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں نور زمان اور ناصر اقبال کی جوڑی نےملائشین جوڑی سیافک کمال اور ڈنکن لی کے خلاف پاکستانی پیئر نے سخت مقابلے میں دو، ایک سے فتح حاصل کی۔ملائیشیا کے خلاف پاکستان کی جیت کا سکور 11-10، 9-11 اور 9-11 رہا۔ ایشن ڈبلز سکواش چیمپین شپ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا، زمان اور ناصر اقبال بھارت کے ابھے سنگھ اور ویلاون سینتھل کمار سے مقابلہ کریں گے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *