Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
اے سی سی بھارت سے رابط میں ہیں، جلد ایشیا کپ کی تاریخوں کا اعلان ہوگا: محسن نقوی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

اے سی سی بھارت سے رابط میں ہیں، جلد ایشیا کپ کی تاریخوں کا اعلان ہوگا: محسن نقوی

ڈھاکہ: صدر ایشین کرکٹ کونسل اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہاہے کہ ایشین کرکٹ کونسل بھارت سے رابطے میں ہے ، جلد ایشیا کپ کی تاریخوں کا اعلان کیا جائے گا ۔تفصیلات کے مطابق محسن نقوی نے ڈھاکہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایشیا کپ سے پہلے ٹرائی نیشن سیریز دبئی میں ہوگی، ٹرائی نیشن ٹی ٹونٹی سیریز میں پاکستان،افغانستان اور یواے ای کی ٹیمیں شرکت کریں گی ، اے سی سی آج کا اجلاس کامیاب رہا، اے سی سی اجلاس میں تمام 25 ممالک شریک ہوئے، انڈین کرکٹ بورڈ سپانسر کمپنیز کے ساتھ معاملات طے کرکے ایشیا کپ کے حوالے سے ایشین کرکٹ کونسل کو آگاہ کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ ایشین کرکٹ کونسل بھارت کے رابطے میں ہے جلد ایشیا کپ کی تاریخوں کا اعلان کیا جائے گا، اے سی سی پلیٹ فارم میں سیاسیت نہیں ہونی چاہیے،ہمیں کرکٹ کی بہتری کیلیے کام کرنا چاہیے،سب رکن ممالک اس بات پر متفق ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *