Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
9نومبر کے بعد26 نومبر احتجاج کیس ، تحریک انصاف کے 12 کارکنوں کو 6 ، 6 ماہ قید – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

9نومبر کے بعد26 نومبر احتجاج کیس ، تحریک انصاف کے 12 کارکنوں کو 6 ، 6 ماہ قید

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے تحریک انصاف کے خلاف اجتماع اور امن و عامہ ایکٹ 2024 کے تحت درج پہلے کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں 26 نومبر احتجاج پر درج مقدمات کی سماعت ہوئی، ٹرائل کورٹ نے تحریک انصاف کے 12 کارکنوں کو چھ چھ ماہ قید کی سزائیں سنا دیں جبکہ ایک کارکن کو بری کر دیا۔فیصلے کے مطابق 26 نومبر کو بغیر اجازت جلسہ جلوس کرنے پر سزا سنائی گئی ہے۔ ملزمان کے خلاف پیس فل اسمبلی اینڈ پبلک آرڈر (پاپو) ایکٹ کے تحت مقدمات درج تھے۔واضح رہے کہ جوڈیشل مجسٹریٹ احمد شہزاد گوندل نے تھانہ رمنا کے 2 مقدمات کے فیصلے سنائے جبکہ جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس نے تھانہ ترنول کے مقدمے میں فیصلہ سنایا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *