Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
امریکی صدر نے مجھ سے رابطہ کر کے بتایا پاکستان بڑا حملہ کرنیوالا ہے، مودی کا اعتراف – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

امریکی صدر نے مجھ سے رابطہ کر کے بتایا پاکستان بڑا حملہ کرنیوالا ہے، مودی کا اعتراف

نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے تسلیم کر لیا کہ امریکی صدر نے رابطہ کیا تھا، امریکی صدر نے مجھ سے رابطہ کر کے بتایا پاکستان بہت بڑا حملہ کرنے والا ہے۔نریندرمودی نے یہ اعتراف لوک سبھا میں خطاب کے دوران کیا، نریندر مودی کے خطاب کے دوران اپوزیشن کا شور شرابا، کانگریس پارٹی نے نریندرمودی کے خطاب کے دوران شدید نعرے بازی کی۔بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کو لوک سبھا میں خطاب کے دوران بھی شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا، اپوزیشن اراکین نے ’’جھوٹ‘‘جھوٹ‘‘ کے نعرے لگائے۔نریندر مودی نے کہا کہ کچھ لوگ پاکستان کا بیانیہ آگے بڑھانے میں لگے ہوئے ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *