Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
بنوں میں کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کادہشتگردوں کے خلاف آپریشن‘6ہلاک‘متعدد ٹھکانے تباہ کردیئے – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

بنوں میں کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کادہشتگردوں کے خلاف آپریشن‘6ہلاک‘متعدد ٹھکانے تباہ کردیئے

پشاور: بنوں میں پولیس اور کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) کے آپریشن میں 6 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ بنوں کے علاقے میریان میں پولیس اور سی ٹی ڈی نے دہشتگردوں کے خلاف مشترکہ طور پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس دوران دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا کر مکمل تباہ کر دیا گیا۔آرپی او بنوں سجاد خان کے مطابق گزشتہ رات سے جاری آپریشن میں 6 دہشتگرد ہلاک ہو چکے ہیں اور 3 کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ آپریشن کے دوران 25 مشتبہ افراد کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔بنوں کے علاقے نورڑ میں جاری آپریشن کے دوران تھانہ میریان پر دہشتگردوں کے کواڈ کاپٹر حملے میں 6 پولیس اہلکار بھی زخمی ہو گئے ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *