اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے پیر کے روز وزیراعظم ہاؤس، اسلام آباد کا دورہ کیا جہاں انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف سے ان کے کزن میاں شہید شفیع کے انتقال پر تعزیت کی۔صدر نے مرحوم کی مغفرت اور ان کے اہلخانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔اس کے علاوہ، صدر زرداری نے مرحوم میاں شہید شفیع کے بڑے بھائی جاوید شفیع سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور اپنی تعزیت کا اظہار کیا۔
صدر آصف زرداری کادورہ وزیراعظم ہائوس‘میاں شہید شفیع کے انتقال پر تعزیت

Leave a Reply