Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں کلاؤڈ برسٹ، لینڈ سلائیڈنگ سے تباہی، 4 افراد ہلاک – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں کلاؤڈ برسٹ، لینڈ سلائیڈنگ سے تباہی، 4 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے ضلع اترا کاشی میں کلاؤڈ برسٹ کے باعث بڑے پیمانے پر تباہی پھیل گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اتراکھنڈ میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی، پہاڑ سے آنے والا ریلا دھرالی میں کئی گھروں، ہوٹلوں اور دکانوں کو بہالے گیا، جس کے سبب متعدد افراد لاپتہ ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اب تک ضلع اترا کاشی میں کلاؤڈ برسٹ اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 4 افراد ہلاک ہوگئے، 50 افراد لاپتہ ہیں جن کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔بھارتی محکمہ موسمیات کی جانب سے ریاست اتراکھنڈ میں 10 اگست تک شدید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *