Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
خیبر پختونخوا میں بارشوں سے جانی نقصان، وزیراعلی کا ایک روزہ سوگ کا اعلان – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

خیبر پختونخوا میں بارشوں سے جانی نقصان، وزیراعلی کا ایک روزہ سوگ کا اعلان

پشاور(سنگ میل نیوز) خیبر پختونخوا میں حالیہ شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث ہونے والے جانی نقصانات پر وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخواعلی امین گنڈاپور نے صوبے بھر میں ایک روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔وزیرِ اعلیٰ کے اعلامیے کے مطابق آج خیبرپختونخوا کے تمام سرکاری دفاتراورعمارتوں پرقومی پرچم سرنگوں رہے گا۔علی امین گنڈاپور نے متعلقہ ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو اداروں کو متاثرہ علاقوں میں فوری امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت دی ہے اورعوام سے بھی اپیل کی ہے کہ احتیاطی تدابیراختیار کریں اورکسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں متعلقہ حکام سے فوری رابطہ کریں۔انہوں نے جاں بحق افراد کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اورزخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *