Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
امریکا کا بھارت سے روس سے تیل کی خریداری فوری روکنے کا مطالبہ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

امریکا کا بھارت سے روس سے تیل کی خریداری فوری روکنے کا مطالبہ

واشنگٹن: امریکا نے بھارت سے روس سے تیل کی خریداری فوری روکنے کا مطالبہ کر دیا۔وائٹ ہاؤس کے وائٹ ہاؤس تجارتی مشیر پیٹرنیوارو کے مطابق بھارت روس سے تیل خرید کر یوکرین جنگ کیلئے ڈالر فراہم کر رہا ہے۔ اپنے حالیہ بیان میں تجاری مشیر کا کہنا تھا کہ بھارت کا روسی تیل پر انحصار دنیا کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے جبکہ بھارت کو جدید امریکی ٹیکنالوجی دینا خطرناک ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت چاہتا ہے اسے امریکی اسٹریٹیجک شراکت دار سمجھا جائے تو روس تیل خریدنا بند کرنا ہوگا۔ پیٹرنیوارو نے واضح کیا کہ بھارت کا روس سے تیل خریدنا ہمیں قبول نہیں۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھارت پر 50 فیصد ٹیرف بھی عائد کرچکے ہیں اور امریکا اور بھارت کے تجارتی مذاکرات تعطل کا شکار ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *