Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کیلئے 6 وکلا کے نام فائنل، فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کیلئے 6 وکلا کے نام فائنل، فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی

راولپنڈی(سنگ میل نیوز) اڈیالہ جیل میں کل وکلا اور فیملی سے ملاقات کا دن، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لئے 6 وکلا کے نام فائنل کر لئے گئے۔کوآرڈی نیٹر انتظار پنجوتھا نے فہرست جیل حکام کو بھجوا دی، بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ ملاقاتیوں کی فہرست میں شامل ہیں۔نیاز اللہ نیازی، نعیم حیدر پنجوتھا، ظہیر عباس اور محمد علی بخاری کا نام بھی بانی سے ملاقات کرنے والوں کی فہرست میں شامل ہے۔ بانی پی ٹی آئی کی بہنیں اور کزن بھی ملاقات کے لئے آئیں گے، بشریٰ بی بی کی فیملی بھی ملاقات کے لئے آئے گی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *