Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ہمارے ساتھ قانون کے مطابق سلوک نہیں کیا گیا‘9 مئی غلط تھا ، دوبارہ نہیں ہونا چاہئے ، بیرسٹر گوہر – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ہمارے ساتھ قانون کے مطابق سلوک نہیں کیا گیا‘9 مئی غلط تھا ، دوبارہ نہیں ہونا چاہئے ، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(سنگ میل نیوز)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہم سے بہت غلطیاں ہوئیں، 9 مئی غلط تھا ، دوبارہ نہیں ہونا چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہمارے ساتھ قانون کے مطابق سلوک نہیں کیا گیا، ہم 9 مئی کے ٹرائل پر انکاری نہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ بونیر کیلئے ہر جگہ سے لوگ آئے، مدد پر پاک فوج اور حکومت کے شکر گزار ہیں۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے بونیر کے انفراسٹرکچر کیلئے امداد کا اعلان کیا۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ دل کھول کر سیلاب متاثرین کی امداد کریں تاکہ مشکل کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کو سہارا دیا جا سکے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *