Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
بلاول بھٹو زکی گڑھی خدا بخش میں شہدائے جمہوریت کے مزار پر حاضری‘فاتحہ خوانی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

بلاول بھٹو زکی گڑھی خدا بخش میں شہدائے جمہوریت کے مزار پر حاضری‘فاتحہ خوانی

لاڑکانہ(سنگ میل نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گڑھی خدا بخش میں شہدائے جمہوریت کے مزار پر حاضری دی۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کے ہمراہ شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے مزار پر حاضری دی۔ بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور نے شہید میر مرتضیٰ بھٹو اور شہید میر شاہنواز بھٹو کے مزار پر بھی فاتحہ خوانی کی۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کے ہمراہ شیریں امیر بیگم اور بیگم نصرت بھٹو کے مزار پر بھی پھول چڑھائے۔ بلاول بھٹو زرداری نے شہدائے جمہوریت کے مزار پر ملکی سلامتی اور استحکام کے لئے دعائیں کیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *