لاہور:پنجاب پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ نے مالی سال 2025-26 کے صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کے 27 ویں اجلاس میں مختلف سیکٹرز کی ترقیاتی سکیموں کے لئے 10 ارب روپے کے فنڈز کی منظوری دے دی۔اجلاس کی صدارت چیئرمین پی اینڈ ڈی بورڈ ڈاکٹر نعیم رؤف نے کی ۔اجلاس میں جن منصوبوں کی منظور ی دی گئی ان میںگوجرانوالہ میں ماس ٹرانزٹ منصوبہ کیلئے 30ارب کی منظوری دی گئی ۔ یہ منصوبہ حتمی منظوری کیلئے سی ڈی ڈبلیو پی کو بھیجا جائے گا۔

Leave a Reply