Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ایم کیوایم پاکستان کا سندھ کے شہری علاقوں کے مسائل پرعدالتوں سے رجوع کرنے کا فیصلہ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ایم کیوایم پاکستان کا سندھ کے شہری علاقوں کے مسائل پرعدالتوں سے رجوع کرنے کا فیصلہ

کراچی: یم کیوایم پاکستان نے سندھ کے شہری علاقوں کے مسائل پرعدالتوں سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے شہری مسائل اورعوامی مشکلات کےازالے کیلئے قانونی چارہ جوئی کی ہدایت کر دی۔ایم کیو ایم مرکز بہادرآباد میں اس سلسلہ میں اہم اجلاس ہوا جس میں قانونی اقدامات پر مشاورت مکمل کر لی گئی۔اجلاس میں لیگل ایڈ، گریجویٹ فورم، مرکزی ذمہ داران اور منتخب نمائندوں نے شرکت کی، اجلاس میں جلد شہری تنظیموں اور اہم شخصیات کو فیصلے پر اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا گیا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *