Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری، مزید 43 فلسطینی شہید – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری، مزید 43 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیل کی غزہ میں بربریت جاری، متعدد حملوں میں مزید 43 فلسطینی شہید ہو گئے۔غزہ میں اسرائیلی فوج نے اقوام متحدہ کے دو سکولوں کو نشانہ بنایا، اسرائیلی حملوں میں 7 افراد شہید، جن میں دو بچے بھی شامل ہیں، غذائی قلت کی وجہ سے سات افراد جان کی بازی ہار گئے۔غزہ میں 13 لاکھ فلسطینی بمباری اور نقل مکانی کے باوجود موجود ہیں، 3 لاکھ 50 ہزار بچے غزہ شہر اور شمالی علاقوں میں پھنسے ہوئے ہیں۔
شہدا کی مجموعی تعداد 64 ہزار 803 ہو گئی، 1 لاکھ 64 ہزار 264 فلسطینی زخمی ہوئے، اقوام متحدہ نے فوری جنگ بندی اور امداد کی اپیل کر دی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *