لاہور: وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے مختلف علاقوں میں کامیاب آپریشنز میں 45 بھارتی سپانسرڈ فتنہ الخوارج کو ہلاک کرنے پر خراج تحسین پیش کیاہے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز نے شہید ہونے والے جوانوں کو خراجِ عقیدت پیش کیااوراہلخانہ سے تعزیت کااظہارکیاہے ،وزیراعلیٰ مریم نوازنے کہاکہ شہداء نے اپنے لہو سے امن کی قیمت ادا کی،قوم سلام پیش کرتی ہے ۔
فوج کے شہداء نے اپنے لہو سے امن کی قیمت ادا کی :مریم نواز

Leave a Reply