تلہ گنگ: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر تلہ گنگ، چکوال لیفٹیننٹ ریٹائرڈ احمد محی الدین نے تلہ گنگ تھانہ صدر میں کھلی کچہری کا اہتمام کیا۔شہریوں نے پولیس سے متعلق بڑی تعداد میں مسائل سے آگاہ کیا ۔ شکایات میں زیادہ تر مسائل ریونیو سے متعلق پیش کئے گئے جس پر ڈی پی او نے مناسب کارروائی اور بالخصوص قبضہ مافیا کے خلاف بھر ایکشن لینے کے احکامات جاری کئے۔
ڈی پی او تلہ گنگ کی کھلی کچہری ،پولیس ریونیو سے متعلق شکایات کے انبار

Leave a Reply