اسلام آباد : ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد جواد طارق نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سنے ،انہوں نے افسران کو شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات جاری کئے۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ شہری اپنے مسائل کے حل کے لئے آئی جی پی شکایت سیل1715 پر بھی اپنی شکایات و مسائل درج کرواسکتے ہیں، انہوں نے کہا کہ عوامی رابطہ مہم کا مقصد شہریوں کے مسائل ان کے دہلیز پر حل کرنا ہے ۔
ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد کی کھلی کچہری ،شہریوں کے مسائل سنے

Leave a Reply