لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے عمرہ ادا کرنے کے بعد مکہ مکرمہ سے اپنی تصویر شیئر کردی۔ایکس پر شعیب اختر نے بیت اللّٰہ کے سامنے تصویر شیئر کرتے ہوئے عمرہ ادائیگی سے متعلق بتایا۔اپنے پیغام میں شعیب اختر نے کہا کہ الحمد اللّٰہ عمرہ ادا کرلیا ہے ، اپنے ملک اور ان تمام لوگوں کیلئے دعا کی جو سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔

Leave a Reply