اسلام آباد: انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی سے ایس پی سواں زون خرم اشرف نے ملاقات کی۔اس موقع پر انہوں نے تھانہ جات کی کارکردگی، جرائم کی صورتحال اور انسدادِ جرائم کیلئے جاری اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا ۔آئی جی اسلام آباد نے کہا کہ جرائم پیشہ گروہوں کا خاتمہ،منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن کو مزید تیز کیا جائے۔
جرائم پیشہ گروہوں کا خاتمہ،منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن تیز کیا جائے، آئی جی

Leave a Reply