لاہور: پرنسپل پوسٹ گریجوایٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ پروفیسر فاروق افضل نے کہا کہ گائناکالوجسٹ کا دوران حمل حاملہ خواتین کی رہنمائی اور ضروری میڈیکل کیئر پرووائیڈر کے طور پر بہت اہم کردار ہوتا ہے۔
انہوں نے ان خیالات کا اظہار پوسٹ گریجوایشن کے امتحان میں شرکت کرنے والے ڈاکٹرز کیلئے لاہور جنرل ہسپتال میں منعقدہ تربیتی کورس میں شریک شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ دو روزہ کورس کا انعقاد پروفیسر آمنہ احسن چیمہ نے گائنی یونٹ 2میں کیا، جس میں صوبہ بھر سے 70 ڈاکٹرز نے شرکت کی
جنرل ہسپتال گائنی یونٹ 2 میں تربیتی کورس

Leave a Reply