Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
لندن میں فلسطینی مشن کو سفارتخانے کا درجہ دے دیا گیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

لندن میں فلسطینی مشن کو سفارتخانے کا درجہ دے دیا گیا

لندن: برطانیہ سمیت متعدد مغربی ممالک کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کیے جانے کے بعد لندن میں واقع فلسطینی سفارت خانے پر پہلی بار فلسطینی پرچم لہرایا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں فلسطینی سفیر حسام زملط نے کہا کہ یہ قدم تاریخی ناانصافیوں کا ازالہ اور آزادی و وقار پر مبنی مستقبل کی جانب پیش رفت ہے۔انہوں نے کہا کہ فلسطین موجود ہے، فلسطین ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہے گا، ہم آج یہاں لندن میں فلسطینی مشن کے سامنے ایک تاریخی لمحے کے طور پر جمع ہوئے ہیں۔فلسطینی سفیر نے کہا کہ بالآخر برطانوی حکومت نے فلسطینی ریاست تسلیم کرنےکا قدم اٹھالیا جس کا مدت سے انتظار تھا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *