Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ٓٓٓحماس نے جنگ بندی کے بدلے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے گارنٹی کا مطالبہ کر دیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ٓٓٓحماس نے جنگ بندی کے بدلے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے گارنٹی کا مطالبہ کر دیا

واشنگٹن: امریکی میڈیا کے مطابق حماس نے جنگ بندی کے بدلے ٹرمپ سے گارنٹی کا مطالبہ کر دیا۔امریکی میڈیا کے مطابق حماس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خط لکھا ہے جس میں حماس نے جنگ بندی کے بدلے ٹرمپ سے گارنٹی کا مطالبہ کیا ہے۔حماس نے خط میں صدر ٹرمپ سے 60 روزہ جنگ بندی کی شرط رکھ دی اور کہا کہ آدھے یرغمالی چھوڑیں گے مگر جنگ بندی یقینی بنائیں۔امریکی میڈیا کے مطابق حماس نے خط میں کہا کہ وقتی نہیں، بااعتماد امن کی ضمانت چاہیے، انسانی بنیادوں پر امن کو یقینی بنایا جائے۔خط میں حماس نے جنگ بندی کی گارنٹی کو اولین شرط قرار دیا، حماس کا خط رواں ہفتے ٹرمپ کو پہنچائے جانے کا امکان ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *