اسلام آباد:آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے ایچ الیون خدمت مرکز کا دورہ کیا اور شہریوں کو سہولیات اور خدمات کی فراہمی اور دیگر امور کا جائزہ لیا۔انہوں نے کھلی کچہری میں پولیس افسران و شہریوں کے مسائل بھی سنے ۔ دورے کے دوران آئی جی اسلام آباد نے شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات اور دیگر انتظامی امور کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے افسران کو شہریوں کو سہولیات اور بروقت مدد کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے ہدایات جاری کیں۔
آئی جی اسلام آباد کا ایچ الیون خدمت مرکز کا دورہ،شہریوں کے مسائل سنے

Leave a Reply