Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
سندھ حکومت کراچی کے 3360ارب روپے ہڑپ کر چکی ، سیف الدین – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

سندھ حکومت کراچی کے 3360ارب روپے ہڑپ کر چکی ، سیف الدین

کراچی: اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈووکیٹ نے مرتضیٰ وہاب کی حالیہ پریس کانفرنس کو ’’کھسیانی بلی کھمبا نوچے ‘‘ کی مثال قرار دیتے ہوئے اپنے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے۔ کہ مرتضیٰ وہاب اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے جماعت اسلامی پر تنقید اور مسلسل جھوٹ بول رہے ہیں لیکن کراچی کے عوام سب کچھ جانتے ہیں اور پیپلز پارٹی سے نجات کی دعائیں کر رہے ہیں،کے ایم سی کرپشن کا گڑھ بن چکی ہے جہاں ٹینڈرز پر 70 فیصد کرپشن ریٹ چل رہا ہے ۔ مرتضیٰ وہاب کی نااہلی کے باعث کراچی ہر روز تباہی کی طرف بڑھ رہا ہے ۔ کراچی کے 3360 ارب روپے سندھ حکومت ہڑپ کر گئی ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *