Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
غزہ میں خونریزی بند کریں، ورنہ نوبل بھول جائیں: میکرون کا ٹرمپ کو دو ٹوک پیغام – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

غزہ میں خونریزی بند کریں، ورنہ نوبل بھول جائیں: میکرون کا ٹرمپ کو دو ٹوک پیغام

نیویارک: فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ اگر امن کا نوبل انعام چاہتے ہیں تو غزہ جنگ بند کرائیں۔فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے ایک انٹرویو میں کہا کہ دنیا کو چاہئے کہ امن کو اپنا ہدف بنائے، صدر ٹرمپ ہی غزہ جنگ بند کرا سکتا ہے، اسرائیل کو جنگی ہتھیاروں کی فراہمی امریکا کر رہا ہے، فرانس نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کر لیا ہے۔ایمانوئل میکرون کا مزید کہنا تھا کہ فرانس حماس کے اسرائیل پر حملے کو نہیں بھولا، امن کے عمل میں آگے بڑھنے کی ضرورت ہے، گزشتہ روز 11 ممالک کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنا بڑی تبدیلی ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *