اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے تھانہ ترنول کے مختلف علاقوں میں سر چ آپریشن کے دوران 131افراد، 42گھروں، 70دکانوں ، 12موٹر سائیکلوں اور 6گاڑیوں کو چیک کیا۔ڈی آئی جی اسلام آ باد جو اد طا رق نے کہا کہ سرچ آپریشن کا مقصد جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا تنگ کرنااور شہر بھرمیں سکیورٹی کو موثر بنانا ہے ، سرچ آپریشنز ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں کئے جارہے ہیں، اسلام آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر، قبضہ مافیا اور منشیات فروشوں کیخلاف بلاتفریق کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔
اسلام آباد پولیس کا سرچ آپریشن ،گھروں ،دکانوں ،گاڑیوں کی چیکنگ

Leave a Reply