Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
وکلا صفائی کی عمران سے جی ایچ کیو حملہ کیس کے ٹرائل پر مشاورت مکمل – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

وکلا صفائی کی عمران سے جی ایچ کیو حملہ کیس کے ٹرائل پر مشاورت مکمل

راولپنڈی:وکلا صفائی نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کیساتھ جی ایچ کیو حملہ کیس کے ٹرائل پر مشاورت مکمل کر لی ۔بانی کی جانب سے اہم ہدایات دیدی گئیں۔جمعرات کو بانی سے وکلا صفائی فیصل ملک ، حسنین سنبل اور عاقل خان نے ملاقات کی ۔وکلا کی استدعا پر انسداد دہشتگردی عدالت نے ملاقات کی اجازت دی تھی ۔ بانی کی جانب سے ویڈیو کال کوالٹی پر گفتگو کی گئی، ذرائع کے مطابق بانی نے شکوہ کیا کہ ویڈیو کال میں آواز درست سمجھ نہیں آتی ۔جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی نے وعدہ معاف گواہ تین سابق پارٹی رہنمائوں کے حوالے سے گفتگو بھی کی ۔بانی نے عمر بٹ ،تیمور مسعود ،امجد نیازی ، واثق قیوم کے لئے اہم پیغام بھی بھجوایا ۔ذرائع کے مطابق بانی کیس ٹرائل سے متعلق مکمل آگاہ تھے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت آج اے ٹی سی میں ہو گی ۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *