ملتان :ریسکیو 1122 ضلع ملتان نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 357 ایمرجنسیز میں بروقت ریسپانس دیتے ہوئے 379 افراد کو ریسکیو کیا۔ملتان شہر میں 343، شجاع آباد میں 8 اور جلالپور پیر والا میں 6 ایمرجنسیز رپورٹ ہوئیں۔ترجمان کے مطابق 94 ٹریفک حادثات پیش آئے جن میں 90 ملتان، 2 شجاع آباد اور 2 جلالپور پیر والا میں ہوئے ۔

Leave a Reply