Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
جسٹس طارق جہانگیری کی بحالی کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ سے اہم پیش رفت – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

جسٹس طارق جہانگیری کی بحالی کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ سے اہم پیش رفت

اسلام آباد: جسٹس طارق جہانگیری کی بحالی کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ سے اہم پیش رفت سامنے آ گئی۔جسٹس طارق جہانگیری کو ہائیکورٹ ججز کے روسٹر میں شامل کر لیا گیا، جسٹس طارق جہانگیری کے کل کے سنگل اور ڈویژن بنچز کیسز کی کاز لسٹ جاری کر دی گئی۔جسٹس طارق جہانگیری کا جسٹس ثمن رفعت امتیاز کے ساتھ ڈویژن بینچ بھی بحال ہو گیا، جسٹس طارق جہانگیری کے سنگل اور ڈویژن بینچ میں کل کے لئے کیسز کی کاز لسٹ سامنے آگئی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *