اسلام آباد:نائب وزیراعظم اور وفاقی وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حرمین شریفین کی حفاظت ہم سب کا فرض ہے۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف نے دفاعی تنصیبات پر حملہ کر کے ریڈ لائن کراس کی ہے ۔ وفاقی وزیر خارجہ نے کہا اللہ کرے بھارت کشمیر کا مسئلہ حل کرے ،کشمیر سے متعلق آرٹیکل واپس لے ،سعودی عرب سے دفاعی معاہدے کی بات چیت ڈیڑھ دو سال سے جاری تھی۔

Leave a Reply