Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پاکستان نے فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پاکستان نے فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا

راولپنڈی : پاکستان نے فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فتح کروز میزائل 4 ساڑھے سات سو کلومیٹر تک ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنا سکتا ہے۔ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ میزائل جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس ہے اور دشمن کے میزائل دفاعی سسٹم کو توڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔چیف آف جنرل سٹاف ،مسلح افواج کے سینئر افسران ،سائنسدانوں اور انجینئرز نے تجریہ کا مشاہدہ کیا،فتح 4 میزائل جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس ہے، فتح 4 میزائل دشمن کے دفاعی سسٹم کے خلاف بھرپور مزاحمت کرسکتا ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *