Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
سونا مزید ہزاروں روپے مہنگا، قیمتیں تاریخی بلندیوں کو چھو گئیں – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

سونا مزید ہزاروں روپے مہنگا، قیمتیں تاریخی بلندیوں کو چھو گئیں

کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے۔بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 37 ڈالر اضافے کیساتھ 3855 ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار 178 روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت میں 2 ہزار 725 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔قیمتوں میں اضافے کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 6 ہزار 778 روپے اور اور 10 گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 48 ہزار 746 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *