اسلام آباد:چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد کیپٹن (ر) حمزہ ہمایوں نے دوران ڈیوٹی زخمی ہونے والے ٹریفک پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر سلیم کی عیادت کی۔چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد کیپٹن (ر) حمزہ ہمایوں نے دوران ڈیوٹی زخمی ہونے والے ٹریفک پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر سلیم کی عیادت کی، ڈاکٹروں سے ملاقات کی اور پولیس افسرکی صحت کی صورتحال کے متعلق بریفنگ لی،اس موقع پر انہوں نے بہتر علاج معالجے کیلئے ہدایات بھی جاری کیں۔
چیف ٹریفک آفیسر کی زخمی اہلکار کی عیادت ،بہتر علاج معالجہ کی ہدایت

Leave a Reply