Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
گھوٹکی: ٹرالر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار خاتون جاں بحق، بیٹا شدید زخمی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

گھوٹکی: ٹرالر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار خاتون جاں بحق، بیٹا شدید زخمی

گھوٹکی: تیز رفتار ٹرالر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار خاتون جاں بحق جبکہ بیٹا شدید زخمی ہوگیا۔افسوسناک حادثہ گھوٹکی میں نیشنل ہائی وے پر باغ چنہ کے مقام پر پیش آیا جہاں تیز رفتار ٹرالر نے موٹرسائیکل کو بری طرح کچل ڈالا، حادثے میں موٹرسائیکل پر سوار خاتون موقع پر دم توڑ گئی جبکہ بیٹا اور بیٹی شدید زخمی ہوگئے۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پرپہنچ گئیں، جاں بحق خاتون کی لاش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ پولیس نے ٹرالر قبضے میں لے کر ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *