Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ادارہ شماریات کے ڈیٹا میں تبدیلی کرنٹ اکاؤنٹ پر اثر انداز نہیں ہوگی: سٹیٹ بینک – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ادارہ شماریات کے ڈیٹا میں تبدیلی کرنٹ اکاؤنٹ پر اثر انداز نہیں ہوگی: سٹیٹ بینک

کراچی:ادارہ شماریات کے ڈیٹا میں تبدیلی سےکرنٹ اکاؤنٹ پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، سٹیٹ بینک کی وضاحت سامنے آگئی۔سٹیٹ بینک کےترجمان کے مطابق قومی ادارہ شماریات نے حال ہی میں تجارتی اعدادوشمار میں ترامیم کی تھی، ترامیم سے ٹریڈ اور کرنٹ اکاؤنٹ کھاتوں پر نمایاں فرق نہیں پڑے گا۔ترجمان نے بتایا کہ سٹیٹ بینک کا تجارتی ڈیٹا بینکوں سے موصول ادائیگیوں کی بنیاد پر تیار ہوتا ہے، ادارہ شماریات کا تجارتی ڈیٹا مال کی ترسیل اور سٹیٹ بینک کا ڈیٹا مال کی ادائیگی پر انحصار کرتا ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *