Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
جعفر ایکسپریس پر حملہ: سرچ آپریشن میں 20 مشتبہ افراد گرفتار، ابتدائی رپورٹ جاری – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

جعفر ایکسپریس پر حملہ: سرچ آپریشن میں 20 مشتبہ افراد گرفتار، ابتدائی رپورٹ جاری

شکارپور: جعفر ایکسپریس پر حملے کے بعد پولیس و رینجرز کا سرچ آپریشن جاری، سرچ آپریشن کے دوران 20 سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا۔بم ڈسپوزل سکواڈ کے مطابق دھماکہ ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے کیا گیا، دھماکے میں 3 سے 4 کلو بارودی مواد استعمال ہوا۔بم ڈسپوزل سکواڈ کے مطابق دھماکے سے 160 فٹ ریلوے ٹریک متاثر ہوا، جعفر ایکسپریس کی 4 مسافر بوگیاں شدید متاثر ہوئیں۔ڈی ایس آر سکھر جمشید عالم نے بتایا کہ متاثرہ بوگیوں کو دوبارہ ٹریک پر لگا دیا گیا، مرمتی کام آخری مراحل میں ہے جلد آمدورفت بحال ہونے کا امکان ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *