کھیوڑہ :ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی زیرِ صدارت ضلعی انتظامیہ کے اعلیٰ افسران کا ایک ہنگامی اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں دریائے جہلم اور منگلا ڈیم میں پانی کی موجودہ صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ڈی سی نے کہا علاقے کو کسی فوری سیلابی خطرے کا سامنا نہیں ۔ ڈیم کی صورتحال پر ہماری مکمل توجہ ہے ۔ شہری کسی بھی افواہ یا غیر مصدقہ خبر پر ہرگز یقین نہ کریں۔
ڈ ی سی کی زیر صدارت اجلاس دریائے جہلم اور منگلا ڈیم میں پانی کی صورتحال کا جائزہ لیا

Leave a Reply