اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا ، اجلاس میں ملک کی موجودہ معاشی اور سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔اجلاس میں توانائی کے شعبے میں اصلاحات، ریلوے کے امور ،قانونی اقدامات پر غور کیا جائے گا ،اجلاس میں سیاسی معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال جبکہ ای سی سی کے فیصلوں کی منظوری دی جائے گی ، اجلاس میں وزیراعظم حالیہ غیرملکی دوروں کے حوالے سے کابینہ ارکان کو اعتماد میں لیں گے اور معاہدوں و فیصلوں کی تفصیلات بھی پیش کرینگے ۔
وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب وزیراعظم غیرملکی دوروں کے حوالے سے کابینہ ارکان کو اعتماد میں لینگے

Leave a Reply