Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ایل ڈی اے : ریونیو جنریشن بارے اقدامات کی ہدایت ،ٹیپا افسران ریونیو جنریشن میں بہتری کیلئے روڈ میپ مرتب کریں:ڈی جی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ایل ڈی اے : ریونیو جنریشن بارے اقدامات کی ہدایت ،ٹیپا افسران ریونیو جنریشن میں بہتری کیلئے روڈ میپ مرتب کریں:ڈی جی

لاہور : ایل ڈی اے اور ٹیپا کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں چیف انجینئر ایل ڈی اے اسرار سعیداور چیف انجینئر ٹیپا اقرار حسین نے رکت کی۔ اجلاس میں ڈی جی ایل ڈی اے نے ریونیو جنریشن بارے ٹھوس اقدامات کرنے کی ہدایت کی۔ ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے کہا کہ ہاؤسنگ، ٹاؤن پلاننگ اور آکشن ٹیمیں مل کر ریونیو جنریشن کا روڈمیپ مرتب کریں۔ کارپوریٹ سیکٹر اور مارکیٹ کے نئے رجحان کی طرز پر ریونیو جنریشن پر کام کیا جائے ۔ایل ڈی اے سٹی میں بزنس بے اور دیگر کمرشل سرگرمیوں کا جلد آغاز کیا جائے ۔ڈی جی ایل ڈی اے نے ہدایت کی کہ ایل ڈی اے اپنی دیگر سکیموں میں بھی ریونیو جنریشن کے لیے آؤٹ آف باکس اقدامات کرے ۔ ایل ڈی اے اپنی قیمتی پراپرٹی کو مارکیٹ میں بہتر سے بہتر استعمال میں لائے ۔ٹیپا افسران بھی ریونیو جنریشن میں بہتری کے لیے روڈ میپ مرتب کرے ۔ ٹاؤن پلاننگ، میٹرو پولیٹن پلاننگ ونگ بھی ریونیو جنریشن میں بہتری بارے نئے اقدامات تجویز کرے ۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *